خاموش درد کی چند سطریں💔

کچھ خواب تھے جو آنکھوں میں ہی ٹوٹ گئے،
کچھ اپنے تھے جو راستوں میں چھوٹ گئے۔
ہم نے تو ہر رشتہ دل سے نبھایا تھا،
مگر لوگ وقت آنے پر ہم سے ہی روٹھ گئے۔
اب نہ کسی سے گلہ ہے نہ کوئی شکایت،
جو ملا تھا زندگی میں، سب کچھ وہیں لوٹ گئے۔
بس ایک خاموشی ہے جو ساتھ رہتی ہے،
اور کچھ ادھوری باتیں جو دل میں ہی رہ گئیں… 💔

کچھ خواب تھے جو آنکھوں میں ہی ٹوٹ گئے، 20260411 151711 0000686071385810699256 1024x683

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *