خاموش درد کی چند سطریں💔
کچھ خواب تھے جو آنکھوں میں ہی ٹوٹ گئے،کچھ اپنے تھے جو راستوں میں چھوٹ گئے۔ہم نے تو ہر رشتہ دل سے نبھایا تھا،مگر لوگ وقت آنے پر ہم سے ہی روٹھ گئے۔اب نہ کسی سے گلہ ہے نہ کوئی شکایت،جو ملا تھا زندگی میں، سب کچھ وہیں لوٹ گئے۔بس ایک خاموشی ہے جو ساتھ … Read more